

Loading content...
برائی سے نفس کو روکنے میں ایک اور بات بھی ہے کہ جب نفس کو برائی سے روکا جائے گا تو واجبات وفرائض کی ادائیگی نہ کرنا بھی تو برائی ہے اس لیے فرائض وواجبات بھی ادا کرنا پڑتے ہیں اس لیے جملہ مذاہب کے ایسے لوگ اپنے اپنے مذہب کے نقطہ نگاہ سے نیک اور متدین کہلائیں گے جو اس اصول پر عمل پیرا ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار