

Loading content...
متدینین کا تعین کرتا ہے یعنی ہر وہ شخص جو برائی سے نفس کو روک لیتا ہے وہ اپنے مذہب کے اچھے لوگوں میں شمار ہوتا ہے تزکیہ نفس کے معنی ہیں نفس کو پاک کرنا یعنی ہر وہ چیز جو عقلاً بری ہے ہر وہ عیب جو عقلاً عیب ہے نفس کو اس سے بچانا ہی تزکیہ نفس ہے مزاجاً نفس مادرزاد آزادی پسند ہوتا ہے یہ کسی قسم کی پابندی کو پسند نہیں کرتا اور تزکیہ نفس سے اسے عقل کی پابندی میں آنا پڑتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار