

Loading content...
آپ مذہب عقل کو تو سمجھ گئے ہوں گے اب دیکھئے کہ تزکیہ نفس کیا ہے اس کے جملہ مذاہب میں تعیناتِ خیر وشر سے معانی بدلیں گے مگر مذہب عقل کے لحاظ سے جو معنی ہیں وہی واضع کرنا چاہوں گا کیونکہ یہ ہماری پہلی منزل ہے ہاں کچھ لوگوں نے اس تزکیہ نفس کو آخری منزل تصور کر لیا ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے یہ تو پہلی منزل ہے اسی لیے تاجدارِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کی بنیادی وجہ بھی یہی بتائی گئی ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار