

Loading content...
اس کے جواب میں پہلے میں مذاہب عالم کے اختلافات سے ہٹ کر مذہب عقل کے نقطہ نگاہ سے بات کرنا چاہوں گا پھر مذہب اسلام کے حوالے سے دوستو اکثر برائیاں ایسی ہیں جنہیں کسی مذہب نے نہیں بلکہ عقل نے برا کہا ہے مثلاً ظلم ہے ڈکیتی ہے زنا ہے چوری ہے یہ سب مذہباً ہی نہیں عقلاً بھی مذموم ہیں اور مذہب عقل عقلی تعیناتِ خیروشر پر مبنی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار