

Loading content...
کس دن کیا کرنا کیا کھانا ہے کونسی ورزش کس دن کتنی مقدار میں کرنا ہے اس چارٹ پر جب تک عمل نہ کیا جائے جسم مسکولر نہیں بن سکتا اسی طرح نفس انسانی کیلئے بھی ایک دستور العمل ہوتا ہے کہ جسم پر عمل کرنے سے نفس ریفائین ہوتا ہے اور اس میں لطافت پیدا ہوتی ہے اس دستور العمل کو تزکیہ نفس کہتے ہیں کیونکہ یہ تزکیہ نفس ہی انسان کے نفس کو نقطہ اعتدال پرلاتا ہے اور انسان کا نفس نفس مطلقہ بن جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار