

Loading content...
مشاہدہ یہ بتاتا ہے کہ اس دنیا میں نارمل انسان بہت کم ہوتے ہیں اور انہیں نارمل انسان بنانے کیلئے کئی جتن کیے جاتے ہیں کیونکہ انسان زیادہ تر نقطہ اعتدال سے نیچے ہی رہتا ہے اس لیے اسے نقطہ اعتدال تک لایا نہیں جا سکتا جب تک کہ انسان کوئی خاص محنت ومشقت نہ کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار