

Loading content...
یہ نفس کی اعتدالی حالت کا نام ہے اور یہاں انسان کا نفس نہ ہی اچھا کہا جا سکتا ہے اور نہ برا گویا یہ ایک زیرو پوائنٹ ہے یہاں انسان ایک عام آدمی کی طرح ہوتا ہے اور انسان میں انسانی قسم کے صفات ہوتے ہیں یعنی وہ ایک نارمل انسان ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار