

Loading content...
یہ بھی آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ نفس کی فطرت ہے ذکر کرنا یہ ہر حال میں مصروف زکر رہتا ہے یعنی کبھی خاموش نہیں رہ سکتا بلکہ نماز میں بھی بولتا رہتا ہے اس لیے اس کے ذکر میں بھی تبدیلی کی مناسبت سے تبدیلی پیدا ہو جاتی ہے اور اس کے اذکار کے نام بھی بدلتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار