

Loading content...
یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ جب انسان کے نفس میں تبدیلی واقع ہوتی ہے تو اس تبدیلی سے سب سے پہلے قلب اثر قبول کرتا ہے اس لیے اس مرحلے میں قلب بھی اپنی متاثرہ حالت میں دیگر نام پاتا ہے جیسا کہ قلب کے بارے میں آپ دیکھ چکے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار