

Loading content...
قلب چاہے جو مقام وحالت اختیار کر لے عقل کی طاقت سے باہر نہیں جا سکتا یعنی انسان میں عقل چاہے جتنی کمزور ہی کیوں نہ ہو اس کی روشنی ضرور رہتی ہے اس لیے قلب عقل کے اطمینان کیلئے کبھی کبھی اللہ اللہ کروا دیتا ہے یعنی ذکر کرتا ہے مگراس ذکر اللہ کو تاجدارِ انبیاء صلی اللہ علیہ ووآلہ وسلم اور ان کے عارفانِ معارف نے ذکر لقلقہ کہہ کر بتا دیا کہ انہم یقولون مالا یفعلون کہ یہ جو کچھ کہہ رہے ہیں صرف زبانی جمع خرچ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار