

Loading content...
جب حاکم جسم نفس امارہ ہوا تو قلب کی حالت بدلی جب قلب کی حالت بدلی تو نفس امارہ سے متاثر ہونے والا قلب قلب مختوم ہو جاتا ہے جس کے بارے میں ارشاد ہے ختم اللہ علی قلوبہم اللہ نے بھی اس مہر شدہ قلب کہا اور کہیں قلب مقفول کہہ کر فرمایا کہ اس پر تالا پڑ چکا ہے کہ یہ تو نفس امارہ کے تصرفِ کلی میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار