

Loading content...
یہاں نفس پر کدورت چھا جاتی ہے اور یہ جسم پر بدترین حاکم بن جاتا ہے اور اس میں اخلاقِ ذمیمہ بھر گئے تو اللہ نے بھی اپنے کلام میں واضح فرما دیا ان النفس الامارة بسوء کہ یہ بکثرت امر کرنے والا ہمیشہ برے احکام صادر کرتا ہے کہ اس کو جسم پر صاحب امر بنا دینے ولا حیوان سے بھی بدتر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار