

Loading content...
جب یہ اپنی نارمل حالت سے نیچے گرے گا یا بلند ہوگا تو دونوں صورتوں میں اس کا نام تبدیل ہو جائے گا کیونکہ زیرو پوائنٹ ایک عقلی انسان کا پوائنٹ ہے جو اخلاقِ ذمیمہ یا حیوانیت سے بلند تر انسان کا پتہ دیتا ہے اب ایک درجہ نفس نیچے گرا تو نوعِ انسان کی پستی کامظہر ہوگا یعنی انسانیت سے گر گیا تو یہ حیوانیت کا حامل ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار