

Loading content...
دوستو آپ نے نفوس کے ناموں کے اختلاف کی وجہ تو معلوم کر لی ہے کہ وہ اس کی حالتوں کی وجہ سے ہے نہ کہ اس کی اصل ذات میں اختلاف ہے آپ کو نفوس خمسہ اور ان کے متعلقات کے بارے میں ابتدائی معلومات دینا یہاں بہت ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار