

Loading content...
بالکل اسی طرح نفس بنیادی طور پر واحد الاصل حقیقت ہے مگر اس کی کثافت سے لطافت میں بدلنے تک چار حالتیںہیں چار درجے ہیں دراصل وہ ایک نفس مطلقہ ہی ہے اور چونکہ ہر حالت میں اس کی کیفیت بدلتی ہے اس لیے نام بھی بدل جاتے ہیں اصل مادہ ایک ہے اشکال وکیفیات کی تبدیلی سے تقسیم نفوس کی جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار