

Loading content...
آپ پانی ہی کو دیکھ لیں ٹھوس برف ہے مائع پانی ہے اور گیس بھاپ ہے یہ مادے کی تین اقسام یا حالتیں ہیں مگر کون کہہ سکتا ہے کہ یہ مخالف الاصل اشیاء ہیں پانی اور ہے برف اور ہے اور بھاپ اور ہے بلکہ یہ تو اس کی مختلف حالتیں ہیں جنہیں اقسام کا نام دیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار