

Loading content...
اس سے پہلے کہ میں ان نفوس خمسہ کے بارے میں کچھ عرض کروں پہلے ایک اشتباہ کے پیدا ہونے کا امکان ہے اسے یہاں رفع کرتا چلوں کیونکہ میں اقسام نفس پہ گفتگو کرنے جا رہا ہوں اس سے شاید کوئی یہ سوچے کہ نفس کئی ہیں اور انسان متعدد نفوس کا حامل ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار