

Loading content...
اسی طرح وہاں کے محسوسات کو اپنی ذات پر طاری کیا جا سکتا ہے اور یہ ایک طرح سے شعورِ اخفیٰ تک رسائی سے ممکن ہے اگر یہ رسائی ہو جائے تو پھر لذتِ زیارت بھی حاصل ہو جاتی ہے لذتِ سماعت کلام بھی حاصل ہو جاتی ہے لذت عبادات بھی حاصل ہو جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار