

Loading content...
اب ہم ایک اور طرح سے بات کرتے ہیں دوستو ہمیں اس حقیقت کو یاد رکھنا چاہیے کہ ایک انسان کے اندر تین انسان ہیں اور ان میں سے ہر انسان ایک مکمل انسان ہے یعنی نفس بھی ایک مکمل انسان ہے بدن بھی اور روح بھی ایک مکمل انسان ہے جس طرح اس بدن میں کچھ اعضاء وقویٰ ہیں اسی طرح نفس میں بھی ہیں اور روح میں بھی ہیں یہ علیحدہ بات ہے کہ روح وغیرہ کے اعضاء غیر وضعی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار