

Loading content...
اسے ایک اور طرح سے بھی ہم رد کر سکتے ہیں وہ یہ کہ نظریہ حیاتیات اور حیات میں ہے کہ انسان کے بارہ سال میں سارے خلیے تبدیل ہو جاتے ہیں حتیٰ کہ دماغ سمیت ساری بدن کے خلیات بدل جاتے ہیں ماہرین حیاتیات میں خلیات کی تبدیلی کے عرصہ میں اگرچہ اختلاف ہے مگر تبدیلی میں کوئی اختلاف نہیں ہے بلکہ یہ بات اب تھیوری نہیں قانون کا درجہ حاصل کر چکی ہے کیونکہ سائنسی تھیوریز بدلتی ہیں اور قانون نہیں بدلتا اور یہ تبدیلی خلیات کا نظریہ قانون کا درجہ حاصل کر چکا ہے اور خلیات بدلنے کا عرصہ تین سال سے بارہ سال تک کا بتایا جاتا ہے کہ جب انسان پورے کا پورا جسم بدل لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار