

Loading content...
یعنی وہ اقرار کرتے ہیں انہیں یہ معلوم نہیں کہ انسان کا اصلی سٹور کہاں ہے لیکن وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ دماغ ہی کے کسی گوشے میں ہوتا ہے حالانکہ ان کا یہ نظریہ اس وقت رد ہو جاتا ہے جب ہم کسی ایسے شخص کو دیکھتے ہیں کہ جس کا دماع خراب ہوچکا ہوتا ہے کیونکہ اس کا مشاہدہ کرنے پر ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ اس کے دماغ کے خراب ہونے کے باوجود اس کی شخصیت لاشعور میں باقی ومحفوظ ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار