Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ ماہرین تحلیل نفس نے ثابت کیا ہے کہ اعمال کا نہ مٹنے والا ریکارڈ انسان کے لاشعور میں محفوظ رہتا ہے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں یہ نہی معلوم کہاں محفوظ رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار