

Loading content...
ماضی ماقبل الوجود کا ڈیٹاDataبھی لاشعور میں محفوظSaveہوتا ہے اور جب تک انسان دنیا میں کام کرتا رہتا ہے اور اس میں کمپلیکسز Complexesیا محسوسات کے وصول ہونے کا عمل جاری رہتا ہے وہ بھی اسی میں محفوظ ہوتے رہتے ہیں یعنی نفس جو احساسات جمع کرتا ہے انہیں کچھ وقت رننگ آرڈرRuning Orderمیں شعور میں رکھتا ہے اور جب کوئی دوسری فائل کھولتا ہے تو اسے روح کی ہارڈ ڈسکHard Diskمیں سیو Saveکرکے بھول جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار