

Loading content...
وہی اللہ تو ہے جس نے آپ پر کتاب نازل فرمائی ہے جس کتاب مبارک میں کچھ آیات محکمات ہیں جو ام الکتب ہیں (اصل کتاب) ہیں اور دوسری آیات متشابھات ہیں جن کی قلوب (آلات ادراک حقائق)بگڑ چکے ہیں وہ ان کی اتباع کرتے ہیں اور اپنی طرف سے تاویل کرتے ہیں اور مقصود تاویل قنہ و فساد ہے لیکن علم تاویل کون جانتا ہے؟سوائے اللہ کے اور ان اشخاص کے جو راسخون فی العلمہ کے مصداق ہیں اور جو فرماتے ہیں کہ ہم ایمان لائے کہ یہ سب کچھ اللہ کی طرف سے ہے اور صاحبان لب کیلئے اس میں تذکر ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار