

Loading content...
یہ کتاب مبارک صاحبانِ فواد کیلئے اس لیے بھیجی گئی ہے کہ وہ آیات پہ تدبر کریں اور صاحبانِ لب کیلئے یہ صرف تذکر کیلئے آئی ہے یعنی آیات قرآن میں غور فکر کرنے کی صاحبان لب کیلئے کوئی ضروری بات نہیں اس میں ان کی ضیافت طبع کیلئے تذکر رکھا گیا ہے ہاں ایک منزل اور بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار