

Loading content...
سرور کائنات صلی اللہ علیہ آلہ وسلم پہ اس کتاب کا نزول جو من اللہ بالحق نہ سمجھے گویا وہ اندھا ہے اور اس میں تو صرف صاحبانِ لب کیلئے تذکر ہے پھر فرمایا۔ہذا بلغ للناس و لینذروا بہ و لیعلموا انما ہو الہ واحد و لیذکر اولاالالباب (ابراہیم)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار