

Loading content...
صاحبانِ لب کیلئے قرآن کے قصوں میں عبرة ہے یعنی قصص القرآن میں سے صحیح تعبیر اویل الالباب ہی کر سکتے ہیں اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ لب کو افعال سے جو حاصل ہوتا ہے وہ عبرت ہے یعنی حصول نصیحت ہے اور انہی کو درست سبق حاصل ہوتے ہیں اور لب انہیں قبول کر کے عمل میں لاتی ہے خود قرآن پاک کے بارے میں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار