

Loading content...
منزل مقصود کیلئے بہترین زادِ سفر تقویٰ ہے اے صاحبان لب تقویٰ اختیار کرو یعنی مقام تقویٰ مقام تسلیم ہے اور اللہ نے فرمایا ہے خالق کے نزدیک وہی مکرم ہے جو متقی ہے یعنی اکرام وتکریم کا پیمانہ خالق نے تقویٰ کو بنایا ہے اور تقویٰ اولوالالباب کی منزل ہے اور کلام الٰہی کے بارے میں فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار