

Loading content...
یہ لفظ قرآن مجید میں تقریباً 15مرتبہ استعمال ہوا ہے یہ لب انسانِ عقلانی کیلئے قلب کا کام دیتی ہےلب کے فعل کا نام تزکر ہے یعنی ادراکِ حقائق کے بعد تشخیص حقائق کا مرحلہ ہے اس کے بعد ہے تسلیم کی منزل لب کا کام ہے گویا تسلیم حقائق یا قبول حقائق ہے جیسے فان خیر الزاد التقوی واتقون یاولی الالباب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار