

Loading content...
دوستو فواد کے فعل کا نام ہے تدبر یعنی فواد کا کام ہے تدبر کرنا اسی لیے دلوں پر تالوں کی ثبوت میں تدبر قرآن کا ذکر ہوا ہے کہ وہ لوگ قرآن میں کیا تدبر کریں جن کا ادراکِ حقائق کا آلہ ہی مقفول ہے تالے میں ہے جب آنکھ ہی بند ہو تو بصارت کا عمل کیسے ہو سکتا ہے بصارت سے رویت کیسے عمل میں آسکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار