Loading content...
دوستو میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں قلب کا کام ادراک حقائق ہے اور اسی کی خرابی ہی ساری خرابیوں کی جڑ ہوتی ہے کیونکہ اس کی فوادیت مر جائے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آتا جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار