

Loading content...
اس میں بھی وہی انداز اپنایا گیا ہے کہ عین یعنی آلہ بصارت ہے دیکھتی نہیں اذن یعنی آلہ سماعت ہے سنتے نہیں قلب یعنی آلہ ادراک حقائق ہے مگر تفقہ نہیں کرتے یعنی جہاں آلات کا ذکر فرمایا ہے تو قلب کا لفظ آیا ہے جہاں قوتوں کا تذکرہ ہے تو فواد کا لفظ آیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار