Loading content...
یعنی جو اس دنیا میں اندھا ہوا وہ آخرت میں اندھا ہی رہے گا اور وہ گم کردہِ راہِ حق ہے یہاں میں نے چند ایک امراض قلب کا ذکر کیا ہے اور امید ہے یہی اجمال آپ کافی سمجھیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار