

Loading content...
کیا ان لوگوں نے دنیا میں پھر کر نہیں دیکھا تاکہ ان کے قلوب سمجھنے کے قابل ہو جاتے کان سماعت کے حامل ہو جاتے حقیقت یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتی ہیں بلکہ وہ قلوب اندھے ہو جاتے ہیں جو صدور میں ہوتے ہیں یعنی عقل و بصیرت باقی نہیں رہتی اور پھر خالق نے یہاں بھی اپنا حکم لگایا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار