

Loading content...
یعنی جو ذکر الٰہی سے غافل ہیں اور ہوا وہوس نفس کے پیرو ہیں ان کی اتباع نہ کریں کیونکہ جس طرح اپنی خواہش نفس پر چلنا حرام ہے اسی طرح کسی دوسرے کی خواہش نفس پر چلنا حرام تر ہے کیونکہ غفلت انسان کو اندھا کر دیتی ہے اور انسان بظاہر دیکھتے ہوئے بھی اندھا ہو جاتا ہے اور حقائق کے عرفان کی صلاحیت سے مکمل طور پر محروم ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار