

Loading content...
وہ ایسے بدمست اور غافل ہو جاتے ہیں کہ کتاب بالحق کے فرمودات کو سن بھی نہیں سکتے اور ان کے اعمال بھی غفلت کے شکار ہوتے ہیں کیونکہ وہ لوگ سیدھے راستے سے منزل پر نہیں جانا چاہتے بلکہ چور دروازے سے نجات کی اٹکلیں لڑاتے ہیں اور سوچتے ہیں مگر خالق کا اٹل فیصلہ ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار