

Loading content...
جن کے قلوب میں مرضِ قساوت ہوتی ہے جب ابلیس ان میں کچھ ڈالتا ہے تو خالق اسی حرارتِ ابلیسی کو ان لوگوں کے لیے آزمائش قرار دیتا ہے اور پھر اپنی طرف سے حکم لگاتا ہے کہ ظالمین بعید ترین مخالفت میں ہیں۔قساوتِ قلب کی ایک اور وجہ بھی ہے جس کی نشاندہی خالق نے فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار