

Loading content...
یعنی ان کے قلوب پتھر سے زیادہ سخت ہوگئے کیونکہ پتھر میں سے چشمے پھوٹنے کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا مگر قسی القلب سے چشمہ خیر پھوٹنے کی کوئی توقع نہیں ہوتی ہے اور ابلیس ان پتھر قلوب میں اپنی آتش ذات سے حرارت داخل کرتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار