

Loading content...
جب انسان کے قلب پر دہ آجاتا ہے تو اس وقت وہ اثر پذیری کی صلاحیت سے محروم ہو جاتا ہے اس مرض کو قساوت قلبی کہا جاتا ہے گویا اثر پذیری نہ ہونے کا نام قساوت ہے کہ حق کو ٹھکرانے والا سنگ دل بن جاتا ہے نرمی ہمدردی ایثار قربانی کے جذبات قسی القلب سے کبھی صادر نہیں ہوتے اور انسانیت پر جتنے ظلم ٹوٹے ہیں وہ قلبی قساوت ہی کی وجہ سے ٹوٹے ہیں اسی لیے خالق نے ایسے مریض قلوب کے حاملین کے لیے فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار