

Loading content...
یہ ارتیابیت انسان کو کہیں جانے نہیں دیتی جس طرح آنکھ دیکھنے کا عمل ترک کر دیتی ہے اسی طرح قلب تفقہ کا عمل نہیں کرتا تو خالق اس مرض میں اور اضافہ کر دیتا ہے یعنی عدم تفقہ کے جرم میں قلب کو پھیر دیتا ہے اور فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار