

Loading content...
فاطر ہستی ذات کا کسی چیز پر اس کے فطری وظیفہ حیات کو سرانجام د ینے کے لئے علم وعمل کی راہیں کھول دینا ہدایت کہلاتاہے لیکن جب قلب میں زیغ یا ارتیابیت کا مرض پیدا ہو جاتا ہے تو انسان فطری ہدایت سے یکسر محروم ہو جاتا ہے اور حقائق کی نور پاشیوں سے محروم ہو جاتا ہے اور حق کا آبِ حیات قلب میں سرایت پذیر نہیں ہو سکتا۔اس کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ انسان ساری زندگی حق کا راستہ پوچھتا رہتا ہے اور منزل کی طرف چلنے کے بجائے راستوں پر شک کرتا رہتا ہے اور کہیں بھی نہیں جا سکتا اس کی کیفیت ایک ایسے مسافر کی ہوتی ہے جو کسی چوک پر کھڑا ہو اور ہر آنے جانے والے سے راستہ پوچھے اور پھر اس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار