

Loading content...
کہ ارتیابی قلوب ہمیشہ شک میں سرگرداں پھرتے ہیں اور انسان فطری ہدایت سے محروم ہو جاتا ہے کیونکہ وظائف حیات کو پہچاننا اور عرفان حاصل کرنا قلب کا کام ہے جب قلب ہی ٹیڑھا ہوکر ہر چیز میں شک کرے گا تو پھر وظائف حیات کو سمجھنے میں بھی دھوکہ کھائے گا اور ہر وظیفہ حیات سے مشکوک ہو جائے گا شیشہ دل میں اترنے والی ہر تصویر اپنی اصل شکل وصورت اور حقیقی حسن سے محروم ہو جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار