

Loading content...
جب انسان قوانین فطرت وہدایت کی عمداً مخالفت کرتا ہے اور حق سے انکار برائے انکار کرتا ہے تو پھر دل میں ایک مرض پیدا ہو جاتا ہے جس کا نام ہے زیغ القلب یعنی قلب ٹیڑھا ہو جاتاہے اور زیغ کی وجہ خود انسان کی شرارت ہوتی ہے اس لیے جب قوم موسیٰ علیہ السلام نے اظہارِ حق کے بعد حق کو حق سمجھتے ہوئے انکارِاتباع کیا تو خالق نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار