

Loading content...
جاتی ہے اور وہ مر گئے مگر کافر ہی مرے یعنی کفر ضد ہے شکر کی تو وہ ناشکرے ہی مرنے والے ہوتے ہیں کیونکہ مرض کی حالت میں اچھی اور بہترین غذا بھی زہر بن جاتی ہے اس لیے مریض قلوب کے لئے درس ہدایت ودعوتِ فطرت بھی درسِ معصیت بن جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار