

Loading content...
یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ حاصل عمل معرفت ہے ا ور یہ قلب عمل تفقہ کیوں نہیں رکھتا؟ اس کا جواب یہ ہے کہ جب قلب اپنی اعتدالی حالت سی گرتا ہے تو پھر اس میں فسادات پیدا ہو جاتے ہیں کیونکہ تفقہ کرنا صحت مند قلب کا وظیفہ ہے جیسے صپحت مند آدمی کی ورک پراگرس مریض انسان سے زیادہ ہوتی ہے اسی طرح صحت مند قلب کی پراگرس بھی مریض قلب سے بہتر ہوتی ہے پھر جس طرح امراضِ جسم کے درجات ہوتے ہیں یعنی بعض معمولی امراض ہوتے ہیں اور بعض مہلک کہ جن سے آدمی ہل جل بھی نہیں سکتا اسی طرح امراضِ قلب بھی بہت سے ہیں جن میں سے بعض معمولی ہیں اور بعض اتنے مہلک
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار