

Loading content...
الٰہی میرے ظاہر کو اپنی اطاعت سے منور فرما میرے باطن کو اپنی محبت سے روشن فرما اور میرے قلب کو اپنی معرفت سے نورانی فرما یعنی قلب کا کام معرفت ہے بہ الفاظ دیگر قلب کا کام حواس کے مہیا کردہ معلومات کا ادراک کرنا ہے اور اس ادراک کے عمل کو تفقہ کہا جاتا ہے جیسا کہ سورہ اعتراف میں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار