

Loading content...
کا جواب ہوگا کہ قلب ودماغ کا فعل سماعت کے ساتھ اشتراک نہیں ہے کچھ آدمی سوتے ہیں آنکھیں کھلی رکھتے ہیں مگر ان کھلی آنکھوں میں سب کچھ موجود ہونے کے باوجود بصارت نہیں ہوتی تو ثابت ہوا کہ دیکھنے اور سننے کے لیے قلب کا اشتراک توجہ ضروری ہے جب قلب وحواس میں اشتراک توجہ پیدا ہوتا ہے تو کسی چیز کا عرفان حاصل ہوتا ہے اس لیے دعائے امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام میں ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار