

Loading content...
ہے اب اس منزل پہ قلب مطمئن نہیں ہوتا اسے مطمئن کرنے کی نفس کے پاس ایک ہی تدبیر ہے کہ معبود کے ذکر میں لگا دے بس یہ زبان سے اللہ یا اللہ کہلانا شروع کرا دے گا اب ذکر اللہ ہوا تو آلہ ادراک حقائق میں پیدا ہونے والا ہیجان ختم ہوگیا مگر یہ اللہ اللہ کرنا سودمند نہیں ہے کیونکہ یہ ذکر لسان ہے زبانی جمع خرچ ہے جیسے خود سے غیرمتعلق شخص کا ذکر کیا جا رہا ہو اس سے قلب کا ہیجان تو ختم ہو جاتا ہے مگر وہ اس ذکر میں شرکت نہیںکرتاہر شخص اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھے کیا ہماری نمازیں عبادات صرف زبانی لقلقہ تو نہیں ہیں؟ کیا ذکر اللہ کے ساتھ دل دھڑک رہا ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار