

Loading content...
اب ذرا اس مسئلے کو بھی حل کر لیں کہ دین میں تصور جہات کیسے بگڑتا ہے؟ جب دین میں تصورِ جہات وحقائق بگڑ جائے تو اسے کہتے ہیں ختم اللہ علی قلوبہم کہ اللہ نے اس کے دل پر مہر لگا دی ہے بھلا یہ کیسے سمجھے گا سب کچھ دیکھتے ہوئے اندھا ہے سب کچھ سنتے ہوئے بہرہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار