

Loading content...
انسان نے اپنے نفس کو نقطہ اعتدال سے گرایا اور حیوان سے بدتر ہوگیا تو اللہ نے سزا کے طور پر اس کے دل پہ مہر لگا دی کہ اب اسے سمجھانے کی ضرورت نہیں اب حقائق کو اگر یہ سمجھ بھی گیا تو فساد بڑھے گا کیونکہ اس نے خود کو نااہل ثابت کردیا ہے اس لیے نااہل پر رازوں کا انکشاف مؤجب فساد ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار